معروف RJ ڈاکٹر اعتزاز چوہدری کو آن ائیر پاکستان ٹی وی کا لاہور میں بیورو چیف مقرر کردیا گیا۔

معروف RJ ڈاکٹر اعتزاز چوہدری کو آن ائیر پاکستان ٹی وی کا لاہور میں بیورو چیف مقرر کردیا گیا۔

لاہور(شوبزرپورٹر)معروف RJ اتزازچوہدری کو آن ائیر پاکستان ٹی وی کا لاہور میں بیوروچیف مقرر کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق یہ تقرری گذشتہ روز عمل میں لائی گئی۔ایک ملاقات کے دوران ڈاکٹر اعتزاز چوہدری نے بتایاکہ وہ لاہور میں آن ائیرپاکستان ٹی وی کے لیئے پروگرام منعقد کروائیں گے جنہیں چینل پر آن ائیر کیا جائیگا۔یاد رہے کہ ڈاکٹر اعتزاز چوہدری اس سے قبل ایف ایم ریڈیوکے معروف RJ ہیں اور اپنے مخصوص انداز کی بناء پر وہ اپنے پرستاروں میں کافی اہمیت کے حامل ہیں۔

شیئرکریں

اپنا تبصرہ بھیجیں