پاکستان کی مشہوراداکارہ متھیرا ٹریفک حادثے میں شدید زخمی

پاکستان کی  مشہوراداکارہ متھیرا ٹریفک حادثے میں شدید زخمی

اداکارہ متھیرا نے انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا ہے کہ وہان کی گاڑی کو دبئی کی ایک شاہراہ پر 2 ٹرکوں نے ٹکر مار دی تھی

شیئرکریں

اپنا تبصرہ بھیجیں