سی ای او برکھا پروڈکشن غزل شاہ کی طرف سے رنگ روپ اخبار کی نامورشخصیات کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا

سی ای او برکھا پروڈکشن غزل شاہ کی طرف سے رنگ روپ اخبار کے چیف ایڈیٹرملک یعقوب نور ایڈیٹرایس ایم شاکر اور کراچی و حیدرآباد کی نامورشخصیات کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا مہمان اعزاز مصنف وہدایتکار محمد پرویزکلیم ہے گلوگارہ نور صبا نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا-

شیئرکریں

اپنا تبصرہ بھیجیں