میری خدمات کو نظر انداز کیا جانا سمجھ سے بالاتر ہے:سہیل بخاری

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنر ل سید سہیل بخاری نے کہا ہے کہ 37 سال سے فن و ثقافت کے فروغ میں بے لوث خدمات سرانجام دینے کے باوجود حکومتی ایوانوں میں نظر انداز کیا جانا سمجھ سے بالاتر ہے۔انہوں نے کہا کہ چونکہ وہ اپنے کام سے کام رکھتے ہیں حکومتی ایوانوں میں حاضری نہیں دیتے اورثقافتی اداروں میں میری بے لوث خدمات کی مخالفت کی جاتی ہے اسی لیے کسی بھی میٹنگ میں میرا نام نہیں بھجوایا جاتا تاکہ میں کوئی سچائی بیان نہ کردوں اور ان سر کردہ افراد کے لیے مشکلات کا باعث بن جائے۔کیونکہ وزیر اعلیٰ یا وزیر ثقافت کوجو لسٹ بھجوائی جاتی ہے اس میں مجھے نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔
انجم شہزاد

شیئرکریں
  • 40
    Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں