“ہمارا شہزادہ ہم سے چھین لیا گیا.فاروق ستار پریس کانفرنس کے دوران جذباتی ہو گئے

“ہمارا شہزادہ ہم سے چھین لیا گیا ، صرف میرا ، کراچی ،ایم کیو ایم کا نہیں علی رضا عابدی ملک کا اثاثہ تھا ، اسے چار روز پہلے بھی اطلاع ملی تھی کہ اسکی زندگی کو خطرہ ہے، میں اسکی بیوہ کو ، اسکی ایک بیٹی کو کیا ….” فاروق ستار پریس کانفرنس کے دوران جذباتی ہو گئے

شیئرکریں

اپنا تبصرہ بھیجیں