غفار لہری میوزیکل شوزمیں شرکت کرنے کے ساتھ ساتھ ایک عزیز کی شادی میں بھی شرکت کرینگے۔

پاکستان فلم انڈسٹری و ٹی وی کے معروف اداکار و کامیڈین غفار لہری ایک ہفتے کے لیئے کراچی روانہ ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق غفار لہری ایک ہفتے کے لیئے کراچی روانہ ہو رہے ہیں جہاں پر وہ میوزیکل شوز، ٹی وی کے مارننگ شوزمیں پرفارم کریں گے اور23 دسمبر کو اپنے ایک عزیز کی شادی میں بھی شرکت کریں گے۔ایک ملاقات کے دوران غفار لہری نے بتایاکہ وہ جب بھی کراچی جاتے ہیں تو وہاں کے پرموٹرزاور عوام ان سے بی.حد پیار کرتے ہیں غفار لہری نے مذیدکہاکہ اس دوران وہ اپنے استاد لہری کی قبر پر بھی حاضری دینگے ۔
انجم شہزاد

شیئرکریں

اپنا تبصرہ بھیجیں