لاہور میں بسنت کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزردار نے بسنت کا تہوار بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کمیٹی بھی تشکیل دیدی گئی ہے – وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزردار خود بھی دلچپسی رکھتے ہیں . فروری کے دوسرے ہفتے بسنت کا تہوار متواقع ہے

شیئرکریں
  • 99
    Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں