پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ 24 نومبر سے شروع ہوگا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 24 سے 28 نومبر تک دبئی جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3 سے 7 دسمبر تک ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔

شیئرکریں