رفاقت علی خان کے ساتھ پرفارمنس یادگار رہی، احمد نواز

رپورٹ، انجم شہزاد

ہمیشہ سینئرز سے سیکھنے کی کوشش کی اور ان کی عزت کی جس وجہ سے اللہ پاک نے یہ مقام دیا ان خیالات کا اظہار گلوکار احمد نواز نے ایک ملاقات میں کیا، ایک سوال کے جواب میں کہا موسیقی کی تربیت غلام عباس سے حاصل کی، یہ میرے لیئے اعزاز ہے، احمد نواز نے کہا کہ یہ غلط بات ہے کہ لوگ کہتے کہ سینئرز سکھاتے نہیں اگر کوئی سیکھنے والا ہو تو سکھاتے ہیں، احمد نواز نے کہا کہ گزشتہ دنوں استاد رفاقت علی خان نے ساتھ ایک شو میں پرفارم کیا، انہوں نے بھی میری گائیکی کی تعریف کی جو میرے لیئے سرمایہ ہے، احمد نواز نے کہا کہ گلوکاری اوڑھنا بچھونا ہے والد کی طرح کامیڈی میں آنے کا ارادہ نہیں،اداکری کی بہت آفرز ہیں مگر میں گلوکاری میں نام بنانا چاہتا

شیئرکریں