’’لٹ لؤ موجاں داتا نے میلہ لایا‘‘سکندر بدر میانداد خان نے عرس داتا گنج بخش کے موقع پر ریمکس آئٹم ریلیز کر دیا

’’لٹ لؤ موجاں داتا نے میلہ لایا‘‘سکندر بدر میانداد خان نے عرس داتا گنج بخش کے موقع پر ریمکس آئٹم ریلیز کر دیا

رپورٹ ، انجم شہزاد

معروف قوال استاد بدار میانداد خان کے فرزند ارجمند سکندر بدر میاندادخان نے عرس داتا صاحب کے موقع پر اپنے والد کی گائی ہوئی قوالی کو ریمکس کر کے ریلیز کر دیا جسے بہت زیادہ پسند کیا جا رہا ہے، ایک ملاقات میں سکندر بدار میانداد نے کہا کہ میرے لیئے بہت مشکل تھی کی اپنے والد کی گائی ہوئی سپر ہٹ قوالی کو ریمکس کروں ، اس عرس پر کی ہے لوگ پسند کر رہے ہیں، ربیع الاوال کے حوالے سے بھی نئے ٹریک بنا رہا ہوں، آجکل بہت مصروف ہوں، یاد رہے کہ سکندر بدار میانداد اپنے والد سے باقاعدہ تربیت یافتہ ہیں اور نوجوان نسل میں کافی مقبول عام ہیں، قوالی اور غزل گائیکی میں ایک منفرد مقام حاصل کیا ہے، اور آجکل چینلز اور عرس کع موقع پر نظر آتے اور کافی پسند کیئے جا رہے ہیں،

شیئرکریں

اپنا تبصرہ بھیجیں